حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے عالم تشیع کے معروف عالم دین اور مجلس خبرگان رہبری ،ایران کے رکن آیت اللہ ابراہیم امینی کے انتقال پر ملال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملت تشیع خصوصاََ ملت ایران اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
مولانا سید کلب جواد نقوی نے آیت اللہ ابراہیم امینی کے انتقال پر اظہار تا¿سف کرتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ امینی کے علمی کارنامے بے نظیر اور ان کی شخصیت بے عدیل تھی ۔وہ مجلس خبرگان رہبری کے رکن بھی تھے جس سے انکی اہمیت اور عظمت کا اندازہ ہوجاتاہے ۔مولانانے کہاکہ آیت اللہ امینی نے اجتماعی علوم اور نظام خانوادگی کے سلسلے میں اہم کتابیں تصنیف کی ہیں جو انکی علمی اور فکری شخصیت کو واضح کرتی ہیں۔انکی متعدد کتابوں کے ترجمے جرمن سمیت مختلف زبانوں میں شائع ہوچکے ہیں۔ان کی ذات علم و فضل کے ساتھ زہد و تقویٰ کی بنیاد پر پہچانی جاتی تھی ۔ان کا انتقال علمی دنیا کا بڑا نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں ۔
مجلس علماءہند تمام علمی اداروں،حوزہ علمیہ قم،ان کے تمام متعلقین ،رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ اور آیت اللہ امینی کے علمی آثار سے مستفید ہونے والے تمام افراد کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتی ہے ۔
![آیت اللہ امینی کا انتقال علمی دنیا کا بڑا نقصان ہے جسکی تلافی ممکن نہیں، مولانا سید کلب جواد نقوی
آیت اللہ امینی کا انتقال علمی دنیا کا بڑا نقصان ہے جسکی تلافی ممکن نہیں، مولانا سید کلب جواد نقوی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/04/27/4/954463.jpg)
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے آیت اللہ ابراہیم امینی کے انتقال پر ملال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملت تشیع خصوصاََ ملت ایران اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
آیت اللہ امینی کی سادگی، حسن اخلاق، تواضع و انکساری آپ کا امتیاز اور ہم سب کیلئے نمونہ عمل ہے
حوزہ/ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ شیخ ابراہیم امینی کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا…
-
رہبر انقلاب کے والد
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں: آیت اللہ سید جواد خامنہ ای پچاس سال تک مشہد میں امام جماعت رہے۔ وہ محترم عالم دین تھے جن کے…
-
شب قدر مومنین کے لیے بے نظیر فرصت ہے،مجلس خبرگان رہبری کے رکن
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران مجلس خبرگان (اسمبلی آف ایکسپرٹس) کے رکن نے کہا: شبہای قدر مومنین کے لئے بے نظیر فرصت ہیں۔
-
مسجد اعظم کے محراب کی زینت، ماہ خدا میں مہمان خدا قرار پائی
حوزہ/آیة اللہ ابراہیم امینی کی رحلت ایک بڑا خسارہ، علم دوست افراد میں شدید رنج والم۔
-
آیت اللہ امینی انقلاب اسلامی ایران کے عظیم پشت پناہ تھے، الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور
حوزہ/آیت اللہ امینی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے شاگرد اور انقلاب اسلامی ایران کے عظیم پشت پناہ تھے رہبر معظم انقلاب مدظلہ کی ہمہ جہت حمایت آپ کی اعلیٰ…
-
یوم اساتذہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام:
اساتذہ کا بہت بڑا ہنر؛ عظیم کارناموں کے لیے صلاحتیوں کو نکھارنا اور اسے فروغ دینا ہے
حوزه/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسکولوں، یونیورسٹیوں، حوزات علمیہ اور مدارس کے تمام اساتذہ کو یوم اساتذہ کی مبارکباد دیتے ہوئے، بچوں اور نوجوانوں کی تعلیم…
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجت الاسلام سید عباس موسویان کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ /آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں معاشی فقہ کے ماہر سید عباس موسویان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔
-
یوم القدس امت کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا دن ہے،رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: یوم القدس امت کے اتحاد اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا۔ اس سال تمام مذاہب کے پیروکاروں…
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کورونا وائرس روک تهام میں طبی عملہ کی خدمات پر شکریہ
حوزه/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ سے ملاقات میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی معاشرے میں خدمات…
-
بزم علم و ادب کی ایک اور شمع خاموش ہوئی، صدر الجواد فاؤنڈیشن
ہندوستان کے مشہور عالم دین، استاد، مصنف و مولف اور صحافت کے دنیا میں اپنا نام پیدا کرنے والے مایہ ناز شخصیت اپنے معبود حقیقی کی طرف رحلت فرما جانے پر صدر…
-
صدی کی شیطانی ڈیل کبھی پوری نہیں ہوگی، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام سے چلنے والے ٹوئٹر اکاونٹ نے 16 جولایی 2018ء کو مسئلہ فلسطین اور صدی کی ڈیل سے متعلق رہبر…
-
انہدام جنت البقیع کے خلاف مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے،سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف…
-
ادیب فطرت مولانا حسن عباس فطرت نہیں رہے
حوزہ/حجةالاسلام مولانا حسن عباس فطرت نے کچھ دیر پہلےدارفانی کو وداع کہا۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ہندوستان:
ادیبِ عصر مولانا سید حسن عباس فطرت کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں
حوزہ/ہیں اسلامی انقلاب کے نقطۂ آغاز ہی سے مُلک کے مختلف و مشہور جرائد و اخبارات میں آپ کی تحریروں نے امام خمینی کی تحریک سے دنیا کو روشناس کروانے میں اہم…
آپ کا تبصرہ